Sad Poetry in Urdu 4 Lines | Sad Poetry
بلاؤں گا نہ ملوں گا نہ خط لکھوں گا تجھے
تیری خوشی کے لیے خود کو ہی سزا دوں گا
Sad Poetry in urdu 2 lines
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا
یہ بھی ہو سکتا پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو

اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائ تھا
اک وہ لے گیا
اک مجھے دے گیا

بھٹکے ہو ے مسافر کا بسیرا بن گیا..
میری اندھیری راتوں کا تو سویرا بن گیا..
میری زندگی میں آیا ہے تو کچھ اس طرح..
جیسے قبر میں پڑی لاش کو سانسوں کا سہارا مل گیا

اتنا قریب آگیا تھا وہ…
مجھے لگا جیسے میرا ہی ہے.

وہ مرے دکھ کی تلافی کے لیے آیا تھا..
اس کو باتوں میں لگا کر میں بہت رویا ہوں

Sad Poetry in Urdu 4 Lines | Sad Poetry
یہ کیا کہ مر کے ہمیں زندگی ملے گی
ہمارے ورثے میں تو کچھ بھی نہیں
سو ہم بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے

وجہ نہ ہو خوشی کی تو بھی مسکرا نا پڑتا ہے..
دیکھنے کے لیے اپنے کے چہروں پر خوشی..
اپنا ہی درد چھپانا پڑتا ہے
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں
آک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہو تا
جب کوئی آپنامر جائے نہ تو پھر
قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے