Sad Poetry is very popular in Pakistan
Heart Touching Sad Poetry: If you are looking for very sad poetry then you have come to the right place Because in this post I have posted a lot of Sad Poetry In Urdu 2 Lines with Images And there are good and bad days in every people life so that’s why Sad Poetry is a great way to share your sadnees and Sorrow with people and friends.
What is Sad Poetry?
In view of experts, Sad Poetry is the expression of your sorrows and grievances that every human being experiences in their daily life. The best thing to express your true sad feelings is to listen, recite, or share sad poetry. Almost every poet has narrated a specific collection of sad poetries that you can associate with when you feel depressed.
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی
ہر درد کا ماتم سر عام نہیں ہو تا
How to Create Blog and Earn Money | Auto Blogging
وہ کبھی ڈرا نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرتا ہو گا میرے نہ ہونے سے
تماشا دیکھ رہے تھے جو موت کا
میری تلاش میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر
وصال کی رات اس کی آواز میں ٹھہرو تھا
اور آنکھوں میں نمی تھی
اور کہ رہا تھا میں نے سب کچھ کھو دیا
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
How to Create Blog and Earn Money | Auto Blogging
تمہیں قسمت سمجھ کر دل سے لگایا تھا
بھول گیا تھا کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی
میں اتنا عام سا لگا اسے
وہ مجھے کھو کر بھی نہ پچھتایا
اے شخص تری جستجو سے
بیزار نہیں ہوں تھک گیا ہوں میں
زخم اتنا گہرا دیا اور موت بھی نصیب نہیں ہوئی
میرے یار سا کوئی قاتل نہیں اس جہاں میں
اسے تو توڑنا آتا تھا اس لیے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے
سزا بن جاتی ہے گزر ے وقت کی یادیں
نا جانے کیوں مطلب کے لیے مہربان ہو تے ہیں لوگ
اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا
جب مجھ سے بچھڑ کر تجھے میرے ہمنام ملیں گے
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ
How to Make $1000 and more Doing Freelancing Every Month?
تم سمجھتے کیوں نہیں ہو؟
جدائ حل نہیں ہے مسئلوں کا۔
سوچتا ہوں
جس دن مجھے صبر آگیا
اسکی کیا اہمیت رہ جائے گی
How to Grow a YouTube Channel and Get More Views?
جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں کے عادی ہو جائیں
تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے
بہت قریب سے دیکھا ہے اس دنیا کو
اس لیے فاصلے پر بیٹھتا ہوں
How to Make $1000 and more Doing Freelancing Every Month?
میں ہر روز گھر کے آئینے میں
ایک ہارے ہوئے شخص کو دکھتا ہوں
سوچتے ہیں کہ دوسری محبت کر لیں!!
پھر پہلی محبت کا انجام یاد آ جاتا ہے?
Top 10 Medical Universities of Pakistan, HEC Ranking
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی ہے
ابھی تو تم مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے
How to Make $1000 and more Doing Freelancing Every Month?
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے
محسن تو میری موت کی خبر اڑا کے دیکھ

لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی
پھر یوں ہوا کہ جزبوں پر وار کیا اس نے
8 Easy Ways to Get Free Amazon Gift Cards in 2022
سنو فارغ ہو تو مجھے عدالت عشق لے جلو
سنا ہے آج رات محبت کو سزائے موت ہونی ہے
8 Easy Ways to Get Free Amazon Gift Cards in 2022
پسینہ موت کا ماتھے پر آیا ہے
آئینہ لاو
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھ لیں
مت کھیل میرے دل سے بہت نازک مزاج ہوں
تجھے خبر بھی نہیں ہو گی اور ہم ہنستے ہنستے ٹوٹ جائیں
گے
8 Easy Ways to Get Free Amazon Gift Cards in 2022
تماشا دیکھ رہے تھے جو موت کا..
میری تلاش میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر
اک طرف یار کا اسرار آنکھیں کھولو…
اک طرف موت کی تھپکی کے اب سونے کا وقت ہے
7 Proven Ways to Make Money on Amazon in 2022
موت ایک دن جدا کر کے دم لے گی
آج وعدہ کرو میری قبر پر آیا کرو گے تم
برباد بستیوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم..؟
اجڑے لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہو تے!
7 Proven Ways to Make Money on Amazon in 2022
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں
آک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہو تا
Top 10 Medical Universities of Pakistan, HEC Ranking
جب کوئی آپنامر جائے نہ تو پھر
قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے
محبت تم سے جھوٹی نہیں تھی
گواہ ہے ہر نماز کی دعا
Top 10 Medical Universities of Pakistan, HEC Ranking